the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے وديانگر تھانہ علاقے میں گذشتہ رات انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) نے 25 فیصد کمیشن پر پرانے نوٹوں کو نئے نوٹوں میں تبدیل کرنے کی کوشش میں تین نوجوانوں کو گرفتار کرکے ان سے 35.89 لاکھ روپے ضبط کئے ہیں۔پولیس



سپرنٹنڈنٹ وکاس کمار سنگھ کے مطابق ان نوجوانوں کو وديادھر شہر میں نیشنل ہینڈ لوم کے پاس پکڑا اور 2000 روپے کے نئے نوٹوں میں 35.89 لاکھ روپے برآمد کئے۔انہوں نے بتایا کہ محکمہ انکم ٹیکس نوٹ اپنے قبضہ میں لے کر ملزم سنیل گپتا، پریانشو اور بروکرونے سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.